ڈائننگ ہال
معنی
١ - کھانے کا بڑا کمرہ جس میں میز کرسیوں پر بیٹھ کر لوگ کھانا کھاتے ہیں، طعام خانہ۔ "عید کے دن ہم بڑے اہتمام سے ڈائننگ ہال میں ضیافتیں سجاتے۔" ( ١٩٨٣ء، آتش چنار، ٧٣٧ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈائننگ' اور 'ہال' پر مشتمل مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٤٣ء کو "مضامین عبدالماجد" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں